اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اہم شخصیت کی ملاقات،پرویزمشرف کا نیا سیاسی اتحاد،تیاریاں شروع

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

لاہور/دبئی(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور مونس الٰہی نے سابق صدر مملکت پرویزمشرف سے دبئی میں ملاقات کی۔ مسلم لیگی قائدین نے پرویزمشرف سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان کے داخلی اور سیاسی معاملات پر تفصیل سے بات چیت کی گئی جبکہ خطہ سمیت عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اپوزیشن کو متحد ہونا چاہئے کیونکہ اس وقت نہ صرف ملکی بلکہ عالمی حالات بھی اس بات کے متقاضی ہیں کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں۔ سابق صدر پرویزمشرف کا کہنا تھا کہ ان کا دل پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے اور وہ جلد از جلد وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…