پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شہری ووٹ نہ دے تو اس کو حکومت سے سوال کرنے یا اس پر الزام لگانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سرگرم کارکن نے ملک بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ اگر ملک سے تجاوزات نہ ہٹائی گئیں تو وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کریگا ۔

عدالت نے اس درخواست پر دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ یہ انتظامی معاملہ ہے اس پر عدالت آرڈر جاری نہیں کر سکتی ۔چیف جسٹس جے ایس کھیر کی سربراہی میں قائم بنچ نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ آپ نے کبھی ووٹ کاسٹ کیا ہے تو اس پر درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس نے کبھی ووٹ پول نہیں کیا جس پر بنچ کے سربراہ نے کہا کہ جب آپ نے ووٹ ہی پول نہیں کیا تو آپ کو حکومت پر الزام لگانے اور اس پر سوال کرنے کا حق ہی نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…