اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

اگر کسی کو ہارٹ اٹیک ہو تو کیا کرنا چاہئے؟

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کا دورہ دل کے مسلز کو خون کی فراہمی میں رکاوٹ کانتیجہ ہوتا ہے جس کا نتیجہ کتنا جان لیوا ہوتا ہے اس کا انحصار یہ ہے کہ مسلز کتنے متاثر ہوئے اور کتنی جلد طبی امداد مل گئی
اگر آپ کو کبھی لگے کہ کسی کو دل کا دورہ پڑجائے تو علامات آنے کا انتظار کرنے کی بجائے فوری مدد طلب کریں۔
ہارٹ اٹیک کی علامات
چند علامات ہر مریض میں مشترکہ ہوتی ہے جن میں کچھ سامنے آتی ہے اورکچھ نہیں۔
ان علامات میں اچانک بے ہوشی کا احساس یا سر چکرانا
سینے میں درد(مسلسل رہنا،ہاتھوں اور جبروں تک پھیل جانا)
معدے میں شدید تکلیف یا بے سکون محسوس کرنا
سانس نہ آنا
اچانک ڈر کا احساس ہونا
رنگ زرد،خاکستری ،سیاہی مائل ہو جانایا پسینے آنا
بہت تیز کمزور اور ترتیب دھڑکن ہونا
بغیر کسی وارننگ کے گر جانا
ہوش ختم ہوجانا
اگر مریض ہوش میں ہوتو:
سینے کا بوجھ کم کریں،جس حد تک ممکن ہو مریض کو آرام پہنچانے کی کوشش کریں ،اسے نیم اپوزیشن میں رکھیں جبکہ اسکے سر اور کندھوںکو سہارا دے جبکہ گھٹنوں کو موڑ دیںتاکہ دل پر بوجھ کم ہو۔گردن ،سینے اور کمر پر کپڑوں کو ڈھیلاکردیں۔
انجائنا کی ادویات دیں،اگر مریض انجائنا کی ادویات استعمال کرتاہے تووہ کھلانے میں مدد کریں،اسے پرسکون رکھیںاور آرام کیلئے حوصلہ افزائی کریں۔
اسپرین دیں،اگر مریض مکمل طور پر ہوش میں ہوتو اسے اسپرین ٹیبلیٹ کھلائیں،اسے کہیں کہ گولی کو آہستگی سے چبائیں تاکہ وہ تحلیل ہو سکے اور دوران خون میں تیزی سے جذب ہو جائے تاکہ معدے تک پہنچ سکے۔اسپرین خون کے لوتھڑے کو کھلانے میںمدد دیتی ہے،جس سے ہارٹ اٹیک کے دوران مسلز کو ہونیوالا نقصان کم جاتا ہے۔
بے ہوش مریض کیلئے:
سانس کی گزرگاہ کھولیں،مریض کی سانس چیک کریں اور دل کے مقام کو ہاتھ سے دبانے کیلئے تیار رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…