اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے،ناراض لیگی رہنماؤں نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے غیر مشروط ہری جھنڈی دکھا دی۔ مسلم لیگ نواز کی پنجاب سے مزید وکٹیں گرنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ناراض لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی سے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بعض سابق ایم این ایز سمیت موجودہ ایم پی اے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں، لیگی رہنماؤں کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جا رہا ہے ۔ مانسہرہ کے حلقہ پی کے 56سے ن لیگ کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم پی اے وجیہ الزمان پارٹی سے ناراضگی کے بعد پی ٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔اس حوالے سے تقریب اسلام آباد میں ہوگی جس میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
ناراض لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































