بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایران دہشتگردوں کی معاونت کرنے والا سب سے بڑا ملک قرار

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران دنیا میں دہشتگردی میں معاونت کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے، ان خیالات کا اظہار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقرر کئے گئے وزیر دفاع جیمز میٹس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا ایران دہشتگردی میں معاونت فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

نئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے لاحق خطرے کے باعث فی الحال مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں ایران پر لگائی گئی حالیہ پابندیاں بیلسٹک میزائل تجربے اور دیگر مشکوک سرگرمیوں کا نتیجہ ہیں ہم ایرانی مشکوک سرگرمیوں پر نـظر رکھے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…