جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حافظ سعید کی نظربندی کے معاملے پر چین کو ملوث نہ کیا جائے ورنہ۔۔۔!مولاناسمیع الحق نے انتباہ کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے خبر دار کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور ان کی جماعت پر پابندی کے حوالے سے چین کو ملوث کرنے کی کوشش نہ کی جائے ورنہ اس کے پاک چین اقتصادی راہداری پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے۔ہفتہ

کی شام اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں مولانا سمیع الحق نے کہا کہ خبردار کرتا ہوں کہ متذکرہ معاملے میں چین کو ملوث نہ کیا جائے اس کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہوسکتا اور اگر کوئی اس معاملے میں چین کو لانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوگا اس معاملے میں چین کو ملوث کرنے سے سی پیک پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور اس الزام کی وجہ سے چین اس منصوبے کے حوالے سے کوئی غیرمعمولی فیصلہ کرسکتا ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…