جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بلاول کی دلہن فرار، گھر کے سامنے بارات سمیت دھرنا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارات پہنچنے پر دلہن ورثا سمیت پچھلے دروازے سے فرار، گھوٹکی کا بلاول بارات سمیت گھر کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ڈھرکی کے نواحی گاؤں غلام قادر لغاری میں بلاول لغاری سہرا سجا کر دلہن لینے کے لئے بارات سمیت سسرال پہنچے تو دلہن کے ورثاء نے بدلے میں ایک رشتہ اور دینے کا مطالبہ کر دیا۔

بات نہ بنی تو دلہن اور ورثاء گھر کے پچھلے راستے سے گاؤں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔بلاول لغاری کا کہنا ہے کہ پندرہ سال قبل اس کی بہن روبینہ کی شادی اس کے سالے اعجاز کے ساتھ ہو گئی اور اس کا نکاح پروین سے کیا گیامگر رخصتی نہیں ہوئی۔ آج جب اپنی دلہن کو لینے آئے ہیں تو دلہن اپنے ورثاءسمیت گھر چھوڑ کر فرار ہوگئی ہے۔ہاتھوں پر مہندی، گلے میں ہار اور کلائی میں گانا باندھے دلہے نے دلہن کے گھر کے سامنے باراتیوں سمیت احتجاج شروع کر دیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ دلہن لیکر ہی جائے گا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…