بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہاتھ چھپا کر رکھیں، آپ کی انگلیاں آپ کی آمدن کا راز افشاکرتی ہیں

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جی ہاں!اب آپ کسی کی بھی ہاتھوں کی انگلیوںکی لمبائی سے اس شخص کی آمدن کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ روسی ماہرین کی جانب سے ایک نہایت حیرت انگیز تحقیق کے بعد انکشاف کیا گیا ہے کہ انسان کے امیر اور غریب ہونے میں انسان کی ہاتھ کی انگلیوں کا چھوٹا یا بڑا ہونا سب سے بڑا سبب ہے۔جرنل اکنامک اینڈ ہیومن بیالوجی کی جانب سے

شائع کی جانے والی اس تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جس انسان کے ہاتھ کی انگوٹھی والی انگلی اس کی شہادت والی انگلی سے زیادہ بڑی ہوتی ہے وہ زندگی میں بہت زیادہ پیسہ کماتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کا معاملہ اس حوالے سے بالکل الٹ ہے کیونکہ عورتوں میں انگوٹھی والی انگلی کا شہادت والی انگلی سے زیادہ بڑا ہونا غریبی کا سبب بنتا ہے ۔ اس حوالے سے 25سے 60سال کی عمر کے تقریب 2000خواتین اور مردوں پر ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں ایک خـصوـصی آپریٹس استعمال کیا گیا اور ان سے ان کی آمدنی کے متعلق سوالات کئے گئے اس کے علاوہ ان کی عمر، تجربہ، تعلیم، کام کی پوزیشن، پینشن وغیرہ کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق انگلیوں کی لمبائی سے انسان کی شخصیت کی پہچان ممکن ہے جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیق جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…