منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(آن لائن)مصر میں اسکول بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم سات طلبا جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ مصری وزارت صحت کی طرف سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز نوبیع سے دھب شہر کی طرف جانے والی اسکول بس ایک کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 طلباء جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے ہیں۔وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر خالد مجاھد نے

 

بتایا کہ بس کے حادثے کے بعد زخمیوں کو 28 ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ اسکول بس کے حادثے کے بعد دھب اور نوبیع شہروں کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے اور حکومت کے طبی عملے اور متعلقہ حکومت کو تمام زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…