پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر پر کاروائی کی نوعیت کیا تھی

datetime 11  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر ، نائن زیرو اور اس کے اطراف میں صبح 5 بجے کے قریب رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں، ترجمان رینجرز کرنل طاہر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دفتر پر پارے گئے چھاپے کے پیچھے کسی قسم کا بھی کوئی پولیٹیکل مقصد نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم جب بھی کوئی کاروائی کرتے ہیں کسی خفیہ اطلاع پر ہی کرتے ہیں اور اس کے لیے پورا ہوم ورک کیا جاتا ہے اور اس ہمارے پاس تحقیقات کی پوری تفصیل ہوتی ہے ان کا کہنا تھا کہ عامر خان کو گرفتار نہیں کیا گیا لیکن وہ ہمارے پاس ہی ہیں کیونکہ ہمیں ان سے تفتیش کرنے ہے کہ ملزمان کو پناہ کیوں دے رکھی تھی. انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کاروائیاں time sensitive ہوتی ہیں اور انہی اوقات میں کی جاتی ہیں، ایم کیو ایم کے دفتر کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ دیر تک پولیس یہاں پہنچ کر اس دفتر کو سیل کر دے گی کیونکہ ہمیں ابھی یہاں کی مزید تلاشی بھی لینا ہے. انہوں نے کراچی کی عوام سے درخواست کی کہ وہ اپنی کاروباری زندگی کو بحال رکھیں پولیس اور رینجرز یہاً لوگوں کے تحفظ کے لیے موجود ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…