پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کس بڑے اقدام پر آمادہ ہوگئے ہیں؟زید حامد نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارزیدحامد نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے دعوی کیاہے کہ امریکی حکومت نے آرمی چیف سے مطالبہ کہاکہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں سی آئی اے کی مددکرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کوہمارے حوالے کیاجائے

جس کے جواب میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کامعاملہ اٹھایاہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کورہاکیاجائے ۔زید حامد نے دعوی کیاکہ اس رابطے میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے امریکی حکام کوپیشکش کی کہ پاکستان ڈاکٹرشکیل آفریدی کوان کے حوالے کردے گااگرڈاکٹرعافیہ صدیقی کورہائی دی جائے ۔

<iframe frameborder=”0″ width=”100%” height=”360″ src=”//www.dailymotion.com/embed/video/x5aex3a” allowfullscreen></iframe><br /><a href=”http://www.dailymotion.com/video/x5aex3a_what-americans-said-to-general-qamar-bajwa-zaid-hamid-telling_news” target=”_blank”>What Americans Said To General Qamar Bajwa…</a> <i>by <a href=”http://www.dailymotion.com/mubashirnadeem1979″ target=”_blank”>mubashirnadeem1979</a></i>

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…