پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے479 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر جمعہ کو اختلافی فیصلہ لکھا ،بینچ کے جج فاروق شاہ نے درخواست ضمانت مسترد کردی،

جبکہ جسٹس کریم خان آغا نے ملزم کی پچس ،پچس لاکھ روپے کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے اور ملزم کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے ،مقدمے کا اختلافی فیصلہ آنے کے بعد مقدمہ ریفری جج سے کرانے کے لئے واپس چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ بھیج دیا گیا ،اس سے قبل بھی9 مرتبہ ہائی کورٹ مختلف بینچ مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…