اسلام آباد (آئی این پی)85 فیصد ووٹرز نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو ناپسندیدہ ترین لیڈر قرار دیا ، جب کہ ناپسندیدگی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 80 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادی79 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبرہیں ۔ ناپسندیدگی میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سرفہرست رہے انہیں 85 فیصد لوگوں نے ناپسندیدہ لیڈر قرار دیا دیا ۔ عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو 79 فیصد ناپسندیدگی کا ووٹ ملا ۔
پاکستان کے ناپسندیدہ ترین لیڈر،الطاف حسین،آصف زرداری یا طاہر القادری؟سروے کا حیرت انگیزنتیجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































