پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘گالیاں ہمیں پڑتی ہیں، پرویز خٹک کا عمران خان سے شکوہ،حیرت انگیزصورتحال

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )پشاورمیں منعقدہ انٹرنیشنل گائنی کانفرنس کے دوران جب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک تقریرکررہے تھے تو اچانک بجلی چلی گئی اندھیرے میں پرویزخٹک نے سٹیج پر بیٹھے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ نظام اتناگھمبیرہے کہ جب بجلی جووفاق کے زیراختیارہے چلی جاتی ہے توگالیاں ہمیں پڑتی ہیں،ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے پاس بجلی یاواپڈاکااختیارنہیں تو وہ آگے سے کہتے ہیں’’ تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…