منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک بھارت ایٹمی جنگ ،عمران خان نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما چوہدری عمران جٹ تھیم نے کہا کہ حکومت نے کاشتکاروں کو مہنگے قرضے دے کر کاشتکاروں کا استحصال کیا ہے جس کا اعتراف بھی کر چکی ہے مسلہ کشمیر حل نہ ہوا تو پاک بھارت میں ایٹمی جنگ بھی ہو سکتی ہے

قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنے والوں کو بچانے کا راستہ اختیار کیاگیا ہے جبکہ کرپشن کے خاتمہ کی جنگ ہر محاذ پر عوام عمران خان کے ساتھ مل کر لڑنے کاعزم رکھتی ہیں احتساب سے کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ پاکستان کی 18کروڑعوام کوتحفظ اور خوشحال ہوگی کرپٹ حکمرانوں نے کرپشن کا جال اوپر سے نیچے تک پھیلا دیا ہے یوسی کی سطح پر تعمیراتی منصوبوں میں پچاس فیصد کرپشن اور عوام کے مسائل ادھورے رائیو نڈ میں چار پارکیں 02کروڑروپے خرچ کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی لیکن نوجوان نسل کے لیے کوئی بھی ایسی پارک تعمیر کی ہو جہاں نوجوان کھیل سکیں یا سیر وسیاحت تفریح کا موجب بن سکے وہ ان خیالات کااظہار کوٹ بابو خاں میں زیر اہتمام چوہدری اختر عرف پپو منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسہ میں کررہے تھے اس موقع پرر ائیونڈ کی معروف شخصیت شوکت شاہین ،خورشید منج ،چوہدری اخترعرف پپواور دیگر مقررین نے سینکڑوں کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے جو لوٹ مار کرنی تھی کرلی اب لوٹ ما رنہیں چلے گی الیکشن کا اعلان ابھی ہوانہیں حکمران جماعت نے اپنی انتخابی مہم میں کروڑوں کی گرانڈ کا اعلان کرکے لوگوں کو خریدنا شروع کردیا ہے کوٹ بابو خاں میں گذشتہ 8سال میں یہاں کی عوام کے مسائل نظر نہیں آئے اب اس علاقہ کو تعمیراتی منصوبہ اور سوئی گیس کااعلان کرنے والے بھول جائیں

آپ کی یہ جعل سازی اور چہیتوں کو نواز نے کے منصوبہ کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی پرائیویٹ سکیم سے سوئی گیس کا پائپ گزارنے دیں گے اگر ایسا کیا گیا توقانونی طریقہ کار اپنائیں گے کرپٹ حکمران ایسی کوئی جرات نہ کریںآخر میں انہوں نے موجود کارکنوں سے ہاتھ اٹھا کر وعدہ لیا کہ آپ اس پر متفق ہیں اس پر عمران خان ،عمران جٹ زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد کے نعروں سے پنڈال میں جوش اور جذبہ بیدار ہوگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…