جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

سلمان بٹ کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہاہے کہ اگرمیں چیف سلیکٹرکی بجائے کوچ ہوتاتواس سے ٹیم کوزیادہ فائدہ ہوتا۔انہوں نے کہاکہ ہرکھلاڑی کوایک دن کرکٹ کوالوداع کہناہوتاہے اس لئے قومی ٹیم کے ہیروزکوعزت کے ساتھ رخصت کرناچاہیے ۔

انضمام الحق نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سابق کرکٹرزکی آل پارٹیزکانفرنس بلانے کامقصدجدید کرکٹ میں ترقی کےلئے مشاو رت کرناہے ۔انہوں نے کہاکہ ورلڈکپ 2019کےلئے مصباح الحق اور یونس کے متبادل سمیت کھلاڑیوں کی تلاش کررہے ہیں ۔انضمام الحق نے کہاکہ یونس اور مصباح الحق کے متبادل کے طورپرسلمان بٹ کانام زیرغورہے اوران کے بارے میں جلد ہی حتمی فیصلہ کرلیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ شرجیل خان اوربابراعظم کی اعلی کارکردگی اس بات کابڑاثبوت ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…