اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزہ پالیسی پر بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) امریکی سفارت خانے کہا ہے کہ پاکستان کو پابندی کا شکار ہونے والے 7 مسلم ممالک میں شامل کرنے پر غور نہیں کیا جارہا۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کو پابندی کا شکار ہونے والے 7 مسلم ممالک میں شام کرنے پر کوئی غور نہیں کیا جارہا اور پاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا

 

کہ پاکستانیوں کو معمول کے مطابق ویزے جاری کیے اور پاکستان سے ویزا پالیسی سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا گیا جب کہ امریکی انتطامیہ نے پاکستان سے متعلق کوئی خصوصی ہدایات بھی جاری نہیں کی ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جن میں شام، ایران، عراق، سوڈان، لیبیا، یمن اور صومالیہ شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…