اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے پاکستان کے کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو 50، 50 ہزار نقد اور جدید ترین لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے بچوں سے ملاقات کی اور انہیں نقد انعام دینے کے علاوہ ان کے تعلیمی اخراجات اور بیرون ملک تعلیم کے لئے بھی وسائل فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ کیپشن : اسلام آباد:چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو نقد انعام دے رہے ہیں۔
پاکستان کے کم عمر ترین مائیکر و سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بہن، بھائیوں کیلئے کیا اقدام اٹھا لیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































