پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان سے بنی گالہ میں اہم شخصیت کی ملاقات ،نئی باتوں سے پردہ اٹھنے لگا

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور بابر اعوان کی بنی گالا میں ملاقات ہوئی جس میں پاناما کیس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بابر اعوان نے تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی،

اس موقع پرعمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کا کیس مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ عدالت میں آئے روز نئی نئی باتوں سے پردہ اٹھ رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکمران خاندان اپنے ہی بولے جھوٹوں میں بری طرح پھنس رہا ہے۔ عمران خان نے مزیدکہا کہ پانامہ کیس جلد قوم کو کرپٹ حکمرانوں کی حقیقت بتا دے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…