راولپنڈی(این این آئی)بھارت نے ایک با ر پھر لائن آف کنٹرول پرسیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ،پاکستانی فوج کے موثرجواب پرفائرنگ کاسلسلہ رک گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے غیرذمہ دارانہ رویہ جاری ہے جمعرات کوبھارت نے ایک بارپھر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پرخنجرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی جس کاپاکستانی فوج نے موثرجواب دیا جس کے بعدبھارتی فائرنگ کاسلسلہ رک گیا۔
جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
پری مون سون بارشوں کے پیش نظر محکمہ انہار کے افسران و عملہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت



















































