اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جمعرات کو محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔کارکنوں نے احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی کی ۔

تفصیلات کے مطابق نئے گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری سے قبل مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے حلف برداری کی تقریب میں کراچی سے منتخب یوسیز چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کو مدعو نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔احتجاجی کارکنان کا کہنا تھا کہ حلف برداری کی تقریب میں قربانی دینے والے کارکنوں کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔کارکنوں نے اس موقع پر ’’گونہال گو‘‘ اور دیگر نعرے بھی لگائے ۔بعد ازاں پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو گورنر ہاؤس سے پیچھے دھکیل دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…