ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ گرمی برداشت نہیں ہو گى

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

باپ کے انتقال کے بعد بیٹے نے ماں کو شہر کے اولڈ ہاؤس میں ایڈمٹ (داخل)کروا دیااور سال بھر میں ایک دو دفعہ ماں کى خیریت دریافت کرنے چلا جاتا…ایک دن اولڈ ہاؤس سے فون آیا کے آپ کى ماں کى طبیعت بہت خراب ہے اور ہو سکتا ہے کے اُن کى موت واقع ہو جائے آپ ایک دفعہ آ کر اپنی ماں سے ملاقات کر لیں

ان کى یہ خواہش ہے کے آخرى دفعہ اپنے بیٹے سے بات کرنا چاہتی ہوں..جب وه وہاں پہنچا تو اُس کى ماں کى آخری سانسیں چل رہی تھیں اور وه بار بار اپنے بیٹے کا نام لے رہی تھى..اُس نے اپنی ماں سے ملاقات کى تو ماں نے کہا بیٹا ایک گزارش ہے میری اور یہ سمجھ کے کہ ماں کى آخرى خواہش ہے پوری کر دینا…بیٹے نے پوچھا ایسى کیا بات ہے ماں بتا کیا خواہش ہے…ماں بولی”بیٹا اس اولڈ ہاؤس میں نئے پنکھے لگوا دو کیونکہ یہ پنکھے اکثر خراب رہتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو بالکل نہیں چلتے..بیٹا بولا ماں تو اتنے سالوں سے یہاں پے تھى آج تک تو نے نہیں کہا آج جب تجھے اس کى ضرورت ہى نہیں تو یہ اتنے عرصے بعد فرمائیں کیوں.??ماں بولی “بیٹا میں نے تو جیسے تیسے مشکل یا آسان وقت گزار لیا لیکن میں نے تجھے بہت لاڈ پیار سے پالا ہے اور ڈرتی ہوں کے کل کو جب تیرے بچے تجھے یہاں چھوڑیں گے تو تجھ سے یہ گرمی برداشت نہیں ہو گى…اپنے والدین کی قدر کریں پوچھیں اُن سے جن کے والدین نہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…