اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

’’بھاتی آبی جارحیت ‘‘ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،انتہائی اقدام اٹھادیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ جمعرات کو وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ملکی پانی اور توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ناگزیر ہے۔

درخواست میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ بھارت پاکستان کا پانی بند کرکے اسے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم کرایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…