اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کےرکن اسمبلی کے گھر کےمہمان خانے میں خوفناک دھماکہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الہی کے حجرے میں دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکہ توت کے علاقے میںتحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہٰی کے حجرے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ جس وقت دھماکہ ہوا رکن اسمبلی فضل الہی حجرے سے منسلک اپنے گھر میں موجود تھے تاہم ان سمیت تمام لوگ محفوظ رہے ہیں۔

دھماکے سے حجرے کے بیرونی دروازے کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیواداروں کی نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور شواہد جمع کر نے کا کام شروع کردیاجبکہ دھماکے کی نوعیت کا تاحال پتا نہیں چل سکا ہےاس موقع پرفضل الہی نے بتایاکہ کچھ ر وزقبل مجھے 2کروڑ بھتہ دینے کےلئے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں جس کے بارے میں پولیس کوبھی اطلاع کررکھی تھی ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…