پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ملک ریاض چھاگئے ، آئی ٹی پرفیشنل بہن بھائیوں  کونقدانعامات،جدیدترین لیپ ٹاپ اوربیرون ملک تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کااعلان کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے پاکستان کے کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو 50، 50 ہزار نقد اور جدید ترین لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے بچوں سے ملاقات کی اور انہیں نقد انعام دینے کے علاوہ ان کے تعلیمی اخراجات اور بیرون ملک تعلیم کے لئے بھی وسائل فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…