اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ نے جن سات مسلمان ملکوں پرپابندی لگائی ہے اس فہرست میں اضافہ ہوا توبھی پاکستان کانام شامل کرنے پرغورنہیں کیاجائے گا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہاکہ پاکستانیوں پرامریکہ کے نئے ویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے جبکہ جوویزے کی دراخوستیں آئینگی ان پرامیگریشن قانون کے مطابق ہی ویزے جاری کئے جائینگے جیساکہ پہلے ہوتے رہے ہیں ۔سفارتخانے کاکہناہے کہ پاکستان کےلئے ویزاپالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔سفارتخانے کاکہناہے کہ پاکستانیوں کومعمول کے مطابق ویزے جاری کئے جارہے ہیں اورنہ ہی ہمیں نئی امریکہ انتظامیہ کی طرف سے ایسی کوئی ہدایات جاری ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…