اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت ،عمران خان پرسنگین الزامات لگادیئے گئے

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کےمنحرف کارکن عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پارٹی میں اب کارکنوں کی آواز سنی نہیں جارہی،چند لوگ پارٹی پرقابض ہیں،عمران خان اور کارکنوں کےدرمیان فاصلے بڑھتےجارہے ہیں۔

انہوں نے آج بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور کارکنوں کے درمیان فاصلے بڑھتےجارہے ہیں۔ ہم کوشش کریں گے کہ الیکشن سے پہلے پارٹی کو متحد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بلدیاتی اورضمنی انتخاب میں کیوں کامیابی نہیں ملی ،سوچناچاہئے۔ عبدالقیوم نے کہا کہ پارٹی میں اب کارکنوں کی آواز سنی نہیں جارہی بلکہ چند لوگ پارٹی پرقابض ہیں۔جس کے باعث آج کارکن متحد اور متحرک نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…