اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اہم عرب شخصیت 5فروری کوپاکستان کادورہ کریگی ،مصروفیات کی تفصیل جاری

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات کو بلند سطح تک لے جانے میں اہم کردارادا کرے گا۔ ایک نج  ٹی وی کے مطابق جاوید ملک نے بتایاکہ بحرین کے وزیر خارجہ پانچ فروری سے سات فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

وزیرخارجہ کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آئے گا۔ دونوں ملکوں کی خارجہ امور کی وزارتوں کی مدد سے پاکستان اور بحرین کے تعلقات میں بے مثال وسعت پیدا ہوئی ہے۔ بحرین کے وزیرخارجہ پاکستان کے دورہ میں اہم مذاکرات کریں گے۔اس موقع پربحرین کے وزیرخارجہ وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگراعلی سیاسی وحکومتی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…