اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کی جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کووفاقی حکومت کابڑاجھٹکا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جعلی ویکسینیشن کے ذریعے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش کےلئےامریکی سی آئی اے کی طرف سے جاسوسی کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کوشناختی کارڈجاری نہیں کیاہے بلکہ ان کےساتھ ان کی اہلیہ اوربچوں کے شناختی کارڈزبھی نہیں جاری کئے گئے ہیں ۔۔

ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شکیل آفریدی کے وکیل قمرندیم نے بتایاکہ میرے موکل شکیل آفریدی اورانکی اہلیہ اوربچوں کوشناختی کارڈزجاری نہیں کئے گئےہیں .جس کی وجہ سے ان کے پاسپورٹس جاری نہیں ہوسکتے اوربیرون ملک جانے کےلئے پاسپورٹ ابتدائی شرط ہے۔قمرندیم نے کہاکہ نادرانے شکیل آفریدی اوران کی اہلیہ اوربچوں کے شناختی کارڈزبنانے سے کرنے انکارکردیاہے ۔انہوںنے کہاکہ وہ اس معاملے پرعدالت سے رجوع کرینگے کہ شکیل آفریدی ،انکی اہلیہ اوربچوں کوقومی شناختی کارڈزجاری کئے جائیں ۔دوسری طرف وزارت داخلہ نے اس بارے میں کسی قسم کاموقف یارعمل دینے سے انکارکردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…