کویت سٹی(نیوزڈیسک) پاکستان کے کویت میں سفیرغلام دستگیرنے کہاہے کہ کویت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے ویزے کے بارے میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سفیرنے کہاکہ اس طرح کی خبریں پہلے بھی پھیلائی گئی تھیں اوراس وقت بھی ان میں کوئی حقیقت نہیں تھی اورنہ اب ایسی کوئی بات ہونے جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی شہریوں کوویزے جاری کرنے کاعمل جاری ہے ۔
کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































