بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کے پول کھولنے والے تیج بہادر کے ساتھ آخر کار کیا ہوگیا؟

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجی کو افسران کا پول کھولنا مہنگاپڑگیا ، تیج بہادر کی اہلیہ کا کہناہےکہ شوہر کو گرفتار کرکے ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بی ایس ایف اہلکار تیج بہادر یادوو افسران کی کرپشن کا پول کھولنے کی سزا تاحال بھگت رہا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی افواج کے پول کھولے والے تیج بہادر کو پہلے پلمبر کی پوسٹ ملی

اور اب گرفتاری تیج بہادر کی اہلیہ شرمیلا کا کہنا ہے کہ شوہر نے اکتیس جنوری کو گھر آناتھا لیکن نہیں آسکا ۔ فون پر اطلاع ملی ہے کہ گرفتار کرکے ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بی ایس ایف جوان تیج بہادر نے گزشتہ دنوں سماجی میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ فوجیوں کو ملنے والے ناقص کھانے کی شکایت کر رہا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…