اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہم آپ کا یہ کام کر دیتے ہیں ‘‘ پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اسلامی دنیا کے دو اہم ترین ممالک سعودی عرب اور ایران میں فاصلے کم کرانے کیلئے بطور ثالث پیش کش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مسلم امہ کا موقف پیش کرنے کو تیار ہے

اور اسلامی دنیا کے دو اہم ترین ملک سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمتی کردار ادا کرنے کیلئے اپنا آپ پیش کرتا ہے۔ واضح رہے کہ ایران اور سعودی عرب میں باہمی چپقلش جاری ہے جس کا اثر حج پر جانے کے خواہشمندوں پر بھی پڑ رہا ہے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…