اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج،چوہدری نثارنے ایف آئی اے کواہم حکم جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایف آئی آے بغیر تحقیق و تفتیش کسی کے خلاف مقدمہ درج کرے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

بلاگرز اور ان کے خاندان کئی روز سے ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ کس نے ایف آئی اے کو یہ اختیاردیا کہ وہ ان کی پریشانی میں اضافہ کرے، ایف آئی اے کی غیر ضروری اور بلاجواز فعالیت کا تعین کیا جائے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے بیان میں کہا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے جو احتشام نامی شخص نے دائر کی تھی۔ درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…