اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11خواتین بم ڈسپوزل سکواڈ کا حصہ بن گئیں، تین بہنیں بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے پولیس ٹریننگ سکول 11خواتین سمیت 24کمانڈوز نے تربیت مکمل کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، مذکورہ خواتین میں ضلع کرک کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی تین بہنیں پروین گل، رخسانہ اور صائمہ بھی شامل ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل رافیہ قاسم بیگ پہلی پاکستانی خاتوں تھیں جنہوں نے پہلی دفعہ بم ڈسپوذل یونٹ میں گذشتہ شال شمولیت اختیار کی تھی۔تینوں بہنوں نے بتایا کہ ان کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک کے ایک غریب گھرانے سے ہے اور ان کے والد جسمانی طور پرمعذور ہیں۔ ان کہنا تھا اُنھیں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کے علاوہ ناکارہ کرنا بھی سکھایا گیا ہے ۔اس وقت صوبہ خیبر پختونخواہ میں600 خواتین پولیس کے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
بارودی مواد ناکارہ بنانے کیلئے تین بہنیں میدان میں آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































