پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اب آپ کو میاں نواز شریف پر لکھی ہوئی یہ کتاب عوام کے پیسے سے لازمی خریدنی ہوگی۔

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی زندگی پر لکھی گئی کتاب سرکاری لائبریریوں میں رکھی جائے گی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زندگی کے نشیب و فراز پر لکھی گئی مفصل کتاب کو تمام سرکاری، پرائیویٹ، نیم سرکاری لائبریریوں اور تعلیموں اداروں میں خرید کر رکھا جائے۔ اس مقصد کیلئے تمام تعلیمی ادارے وزیر اعظم میاں نواز شریف پر لکھی گئی کتاب’’ میاں محمد نواز شریف’داستان حیات‘ ‘کو خریدیں ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کا بوجھ بھی عوامی ٹیکس کی رقم پر ڈال دیا گیا ہے۔ کتاب کی قیمت 725 روپے مقرر کی گئی ہے۔

as PM-Notification



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…