اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں بڑے حادثات سے بچ گئیں،اڑان بھرنے سے قبل رن وے پرایک کا ٹائر پھٹ گیا جبکہ دوسری پرواز کی ونڈ سکرین میں کریک پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لاہور سے اوسلو جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 751 کی روانگی سے قبل ونڈ سکرین میں کریک پڑ گئے، پائلٹ کی بروقت اطلاع پر پی آئی اے

انجینئرز نے ونڈ سکرین کو تبدیل کرنے کیلئے 8 گھنٹے سے زائد کا وقت مانگا ، جس پر انتظامیہ نے پرواز منسوخ کردی ۔دوسری جانب مانچسٹر جانیوالی پرواز پی کے 709 کا رن وے پر ٹیک آف کے دوران ٹائر پھٹ گیا،پائلٹ نے مہارت سے طیارے کو کنٹرول کر لیا،بعدازاں 6گھنٹے کی تاخیر سے ٹائر تبدیل کر کے فلائٹ کو مانچسٹر کے لئے روانہ کر دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے کہا دونوں پروازوں کی شیڈول مرمت ہو رہی تھی جبکہ اوسلو جانے والی پرواز کو وہاں رات کے وقت پروازیں لینڈ کرنے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے روک لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…