اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ!چُٹھی کی چُٹھی کرا دی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ،اتوار والے دن یوم یکجہتی کشمیر کےموقع پر سرکاری چُٹھی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سائیں سرکار نے یوم یکجہتی کشمیرمنانےکیلئے 5فروری بروز اتوارکے موقع پر سرکاری چُٹھی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں چُٹھی کااعلامیہ جاری کر دیا ہے

5فروری تمام دنیا میں کشمیری اور پاکستانی بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں ، اس موقع پر پاکستان اور آزادکشمیر کے طول و عرض میں تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اور بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کیا جاتا ہے، اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا جاتا۔ یاد رہے کہ آمدہ 5فروری اتوار کے دن آرہا ہے اور ملک بھر میں اتوار کے دن ہفتہ وار چُٹھی کی جاتی ہے مگر سندھ سرکار نے نرالی منطق کے تحت ایک سرکاری اعلامیہ میں چُٹھی والے دن کی چُٹھی دیتے ہوئے سرکاری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اعلامیہ میں سرکاری و نیم سرکاری اداروں تک کی تفاصیل اور ایک منٹ کی خاموشی تک کا ذکر کیا ہے۔سائیں سرکار کے مذکورہ جاری اعلامیہ پر دلچسپ اور طنزیہ تبصرے کئے جا رہے ہیں کہ سائیں سرکاری نے چُٹھی کی چُٹھی کرا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…