اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

راحیل شریف کیخلاف وہ کام ہو گیا جو آج تک کسی جنرل کیخلاف نہیں ہو سکا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کو الاٹ کی جانے والی زمین کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سےسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے مطابق اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت ملک بھر کے تمام شہریوں کو معلومات حاصل کرنے کا حق ہے اس لئے راحیل شریف کو الاٹ کردہ سرکاری اراضی کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…