اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

فرنٹیئر کور اور حساس ادارے کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی، 4 ہلاک 3 گرفتار ،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی( آئی این پی ) فرنٹیئر کور اور حساس ادارے نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ3 کو گرفتار کر لیا ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشنی میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کی ہے ۔

فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ جب کہ تین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے چار ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے جب کہ بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا جس میں 13 بارودی سرنگیں ، 31 آئی ای ڈیز، 80 دستی بم ، 20 کلو بارودی مواد ، 20 راکٹ ، ہزاروں راؤنڈز ، مواصلاتی آلات اور دیگر تخریبی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد بھتہ خوری ، اغواء برائے تاوان اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…