پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں اورحافظ محمد سعید سمیت ان کی جماعت کے38ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیئے گئے ہیں ایک نجی ٹی وی کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت ان کی جماعت کے38ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیئے گئے جبکہ ان افراد کے پاسپورٹ بھی بلاک لسٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے گزشتہ روزجماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمدسعید اورانکے ساتھیوں کی نظربندی کے احکامات جاری کرنے کے بعد ان کوگھرمیں نظربندکررکھاہے ۔

589202ca6fc75



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…