پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اراکین نے محمدزبیر کے گورنر سندھ بننے پر ان کے بھائی اسدعمر سے مٹھائی کھلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر ایازصادق نے تحریک انصاف کے رہنما اسد کوان کے بھائی محمد زبیر کے گورنر سندھ کے عہدے پر فائز ہونے پر ان کو مبارکباد دی۔سردارایازصادق نے کہاکہ تمام اراکین کی ڈیمانڈ آئی ہے کہ اسد عمر اپنے بھائی کے گورنر مقرر ہونے پر منہ میٹھا کروائیں۔اسد عمر مٹھائی بھجوادیں اراکین میں تقسیم کرنے کا کام ہمارا سٹاف ادا کرے گا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…