سرگودھا(آن لائن)کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب کل بروزجمعرات دن ایک بجے فیصل ہال ضلع کونسل سرگودہا میں جوہرآباد ‘ سلانوالی اور سرگودہا کے تعلیم بالغاں کے مراکز سے تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کریںگے ۔ یاد رہے کہ کمشنر سرگودہا کی ذاتی اقدام پر سرگودہا ڈویژن میں خواجہ سراؤں کی تعلیم او رٹیوٹا کے زیر اہتمام ٹیلرنگ اور بیوٹیشن کے کورسز کا اجراء کیاگیا تھا۔ 65خواجہ سراؤں نے تعلیم بالغاں کا کورس مکمل کر لیا ہے۔
سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































