جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات کے خلاف قرارداد مذمت قومی اسمبلی مین جمع کرا دی ۔قرارداد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ہدایت پر جمع کروائی گئی۔قرارداد اسد عمر، شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر کی جانب سے جمع کروائی گئی۔بدھ کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو متعصب اور انسانی حقوق کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

قرارداد کے متن میں مذید کہا گیا ہے کہ فیصلہ عالمی سطح پر نفرت اور دوریوں کا موجب بنے گا ،حکومت عالمی سطح پر اس معاملے کو اٹھانے کیلئے اقدامات یقینی بنائے،امریکہ کیساتھ دوطرفہ سطح پر بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…