اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

یہ پاکستانی پائلٹ خاتون کون ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ان کی دھوم کس وجہ سے ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز نے سماجی میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔ پی آئی اے کی پائلٹ ہما لیاقت ائیر بس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں ۔ہما نے یہ تصاویر طیارے کے کاک پٹ اور کاک پٹ کی ونڈو سے باہر جھانکتے ہوئے بنائیں جو سماجی میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔بے شمار لائکس کے ساتھ ان سیلفیز پر دلچسپ تبصرے بھی ہو رہے ہیں‎، واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے مشہور ڈھابے

 

سے ارشد خان چائے والا نے شہرت دوام حاصل کی تھی جس کے بعد اسے پوری دنیا میں شہر ت کے ساتھ ساتھ مختلف اشتہارات ،گانوں اور فلموں میں آفر ہوئی ۔ ارشد خان کے بعد تو جیسے میڈیا سٹار کی تو لائن ہی لگ پڑی ۔ پنڈی کا رکشے والا ہو یا سبزی والی ، سوشل میڈیا نے اس طرح کے بہت سے لوگوں کو راتوں رات سٹار بنا دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…