پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

ظفر وال(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما ورکن قومی اسمبلی میاں رشید کے بیٹے میاں عثمان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کر دیا۔ پولیس پر حملے کے نتیجے میں پولیس نے میاں رشید کے بیٹے میاں عثمان اور اس کے 14 دیگر ساتھیوں کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق میاں عثمان اس معاملے پر موقف دینے کیلئے تیار نہیں۔ رپورٹ کے مطابق میاں رشید ایم این اے کے بیٹے میاں عثمان کو پولیس نے کتوں کی لڑائی کروانے سے منع کیا تو میاں عثمان نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس اہلکاروں پر دھاوا بول دیا اور مار کٹائی شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…