اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نےجسٹس سعید عظمت کو عجیب و غریب ایسی دعادی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جسٹس سعید عظمت کو اللہ جلد صحت یاب کرے تاکہ کرپشن کاتابوت جلد ازجلد نکلے ۔بدھ کے روز شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جسٹس شیخ عظمت کی طبعیت ناساز ہو نے کی وجہ سے پانامہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ

 

جسٹس شیخ عظمت کو جلد صحت یابی اور کامرانی ملے تاکہ کرپشن کا تابوت جلد ازجلد سپریم کورٹ سے نکلے ۔انہوں نے کہاکہ جسٹس سعید عظمت کی دل کی شریانوں میں خون جم گیا تھا جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے تین دن ان کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…