پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

 سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کو دل میں تکلیف کے باعث انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی کامیاب انجیوپلاسٹی کی گئی، ڈاکٹرز نے پاناما کیس کے 5 رکنی بینچ میں شامل جج کو ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق جج جسٹس شیخ عظمت سعید کو اچانک دل کی تکلیف کے بعد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے۔اس موقع پرچیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثاربھی ان کے ہمراہ رہے ۔ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد جسٹس شیخ عظمت سعید کی کامیاب انجیو پلاسٹ کی گئی، انہیں ایک ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید وزیراعظم اور ان کے خاندان کیخلاف چلنے والے پاناما کیس کے 5 رکنی بینچ کا حصہ ہیں، کیس کی سماعت کے دوران وہ کافی سخت ریمارکس بھی دے چکے ہیں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…