پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بڑے ہسپتال میں بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کاانکشاف، ہسپتال انتظامیہ کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے بچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پمز بلڈ بینک میں خون کی جدیدنظام کے تحت سکرینگ کی جاتی ہے،متاثرہ بچوں نے پمز سمیت پولی کلینک، سی ڈی اے ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں سے علاج

کرایا،ممکن ہے بچے کسی دوسرے غیر معیاری خون سے متاثر ہوئے ہوں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں سربراہ بلڈ بینک پمز اسپتال ڈاکٹر حسن عباس نے پمز ہسپتال میں دوبچوں کو ایڈز سے متاثرہ خون لگانے کا معاملہ پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ پمز بلڈ بینک میں خون کی سکریننگ کا جدید نظام موجود ہے، عطیہ کیے جانے والے خون کی جدیدنظام کے تحت سکریننگ کی جاتی ہے، روزانہ 150 سے 200 مریضوں پمز بلڈ بینک کا خون لگایا جاتا ہے، مریضوں نے کبھی خون کے متاثرہ ہونے کی شکایت نہیں کی، متاثرہ بچوں نے پمز سمیت پولی کلینک،سی ڈی اے ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں سے علاج کرایا، ممکن ہے بچے کسی دوسرے غیر معیاری خون سے متاثر ہوئے ہوں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…