لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے حافظ محمدسعید کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔اس سلسلے میں سکیورٹی اداروں کے حکام نے جماعت الدعوہ ۃ کی قیادت سے جامعہ قادسیہ میں ملاقات کی ہے اورحافظ محمدسعید کی نظربندی کے بارے میں آگاہ کیا۔حکام کی ملاقات ختم ہونے کے بعد حافظ محمد سعید کی نظربندی کےلئے پولیس کی 20گاڑیاں جامعہ قادسیہ پہنچ گئی ہیں اورحافظ سعید کونظربندی کے احکامات بھی پہنچادیئے گئے ہیں۔
جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا



















































