پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کراچی ،بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سکیورٹی اداروں نے کراچی میں  بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’’را‘‘کے تین ایجنٹ گرفتارکرلئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے گرفتاران تینوں ایجنٹوں کاتعلق ’’را‘‘کے جنوبی افریقہ میں انیس الحسن گروپ سےہے ۔

 

ان ایجنٹوں نے اعتراف کیاہے کہ وہ کراچی میں قتل وغارت اورفرقہ وارانہ وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ۔انہوں نے مزید انکشاف کیاکہ ان کے گروپ کاسربراہ انیس الحسن بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کے احکامات پرکراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورفرقہ واریت کی وارداتیں کراتارہاہے ۔پاکستانی سکیورٹی اداروں نے ان تینوں ایجنٹوں کومزیدتفتیش کےلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…